کالعدم تنظیم کارکن ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

کالعدم تنظیم کارکن ریمانڈ پر سی ٹی ڈی کے حوالے

لاہور(نامہ نگار)انسداد دہشت گردی عدالت نے کالعدم تنظیم کے رکن محمد جواد کا کو30نومبر تک جسمانی ریمانڈ پرسی ٹی ڈی کے حوالے کردیا ہے۔انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی )نے سرائے عالمگیرسے ایک ملزم محمد جواد کو گرفتار کرکے عدالت میں ریمانڈ کے لئے پیش کیا ،عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے ہیں اس سے پوچھ گچھ کرنی ہے ۔

مزید : علاقائی