اسحاق ڈار، رانا ثنااللہ پولیس کے ہاتھ لگے تو سسلین مافیا بھول جائینگے،بابر اعوان

اسحاق ڈار، رانا ثنااللہ پولیس کے ہاتھ لگے تو سسلین مافیا بھول جائینگے،بابر ...

اسلام آباد(صباح نیوز)تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بیمار شخص آئینی طور پر نااہل ہو جاتا ہے جس دن اسحاق ڈار، رانا ثنااللہ تفتیشی کے ہتھے چڑھے تو سسلین مافیا بھول جائینگے۔اپوزیشن لیڈر نے بھی کہہ دیا کہ ملک میں کوئی حکومت نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ حکومت نا ہو تو نیا الیکشن آئینی تقاضا بن جاتا ہے۔ بابر اعوان نے کہاکہ جنرل جیلانی کا نامزد کردہ ضیاالحق کے بغل بچے کے منہ سے پی سی او کے طعنے نہیں جچتے ۔

بابراعوان

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...