نواز شریف معصوم بننے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں:پرویز مشرف

نواز شریف معصوم بننے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں:پرویز مشرف

لندن( ما نیٹر نگ ڈیسک)سابق صدر پرویز مشرف کہتے ہیں کہ نواز شریف کو نااہل کرنے کا عدالتی فیصلہ بالکل درست ہے ،دنیا جانتی ہے کہ وہ معصوم بننے کی کوشش میں لگے ہوئے ہیں۔دبئی سے لندن پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق صدر پرویز مشرف کا کہنا تھا کہ پاکستان کی بہتری کے لئے وطن جانے میں کوئی رکاوٹ نہیں ،ملک میں ابھی اور سیاسی اتحاد بنیں گیں،مہاجرکارڈ کے مخالف ہوں کبھی استعمال نہیں کیا۔سابق صدر کہتے ہیں کہ نواز شریف کہتے ہیں کہاطیارہ اغوا کیس درست نہیں تھا،میں تو خود سری لنکا میں تھا ان کی مجھے ان کی سازش کا علم نہیں تھا۔

پرویز مشرف

مزید : علاقائی

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...