ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کو ریلوے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفی پر فیصلہ کرنے کاحکم

ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کو ریلوے کے ڈیلی ویجز ملازمین کی برطرفی پر فیصلہ کرنے ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے ریلوے کے ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کرنے سے روکتے ہوئے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کو درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کرنے کاحکم دے دیاہے۔مسٹر جسٹس شمس محمود مرزا نے محمد عامر سمیت ریلوے کے دیگر 10ملازمین کی درخواستوں پر سماعت کی،عدالت نے درخواست کی ابتدائی سماعت کے بعد ریلوے کے ڈیلی ویجز ملازمین کو برطرف کرنے سے روکتے ہوئے ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ کو درخواست گزاروں کو سن کر فیصلہ کرنے کاحکم دے دیاہے۔

ریلوے؍ڈیلی ویجز

مزید : صفحہ آخر