ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ پر وزارت پٹرولیم و اوگرا سے جواب طلب

ایل پی جی قیمتوں میں اضافہ پر وزارت پٹرولیم و اوگرا سے جواب طلب

لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف اور مشترکہ مفادات کونسل کی جانب سے طے کی جانے والے قیمتوں پر عمل درآمدنہ کرنے پر وزارت پیٹرولیم اوراوگرا سے جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس شاہد جمیل خان نے کیس کی سماعت کی۔

جواب طلب

مزید : صفحہ آخر