کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی درخواست پر سیکرٹری سکول ایجوکیشن کو 30روز میں فیصلہ کا حکم

کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی درخواست پر سیکرٹری سکول ایجوکیشن کو 30روز میں ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے محکمہ تعلیم کے کنٹریکٹ ملازمین کی مستقلی کے لئے دائردرخواست نمٹاتے ہوئے سیکرٹری اسکول ایجوکیشن کو30 روزمیں درخواست پرفیصلہ کرنے کا حکم دے دیا ہے۔جسٹس عابد عزیز شیخ نے افتخاراحمد سمیت دیگر کی درخواستوں پر سماعت کی۔

فیصلہ کا حکم

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...