وزیراعلیٰ کاملتان میں بزرگ جوڑے پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس ذمہ داروں کیخلاف کارروائی کا حکم

وزیراعلیٰ کاملتان میں بزرگ جوڑے پر تشدد کے واقعہ کا نوٹس ذمہ داروں کیخلاف ...

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے ملتان میں بزرگ جوڑے پر تشدد کے حوالے سے میڈیا پر نشر ہونے والی خبر کا نوٹس لیتے ہوئے سی پی او ملتان سے رپورٹ طلب کرلی ہے ۔وزیراعلیٰ نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم دیتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ بزرگ جوڑے پر تشد د کے ذمہ داروں کیخلاف قانون کے تحت کارروائی عمل میں لا ئی جائے۔

کارروائی کا حکم

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...