ایف بی آر نے لاہور گیس کمپنی سے مزید پانچ لاکھ روپے کی ریکوری کر لی

ایف بی آر نے لاہور گیس کمپنی سے مزید پانچ لاکھ روپے کی ریکوری کر لی

لاہور(کامرس رپورٹر)ایف بی آر نے لاہور گیس کمپنی کے اکاؤنٹ سے مزید پانچ لاکھ روپے کی ریکوری کر لی۔ گیس کمپنی سال 2013 کے انکم ٹیکس کی مد میں 64 لاکھ روپے کی نادہندہ ہے۔ ایف بی آر نے گزشتہ چار روز سے کمپنی کے اکاؤنٹس منجمد کر رکھے ہیں اور تین لاکھ 29 ہزار روپے کی ریکوری کی گئی تھی۔

ایف بی آر

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...