تین سو سے زائد غیر نمونہ ، غیر سرکاری نمبر پلیٹیں اتار دی گئیں

تین سو سے زائد غیر نمونہ ، غیر سرکاری نمبر پلیٹیں اتار دی گئیں

لاہور(آئی این پی) لاہور کے مختلف علاقوں میں کارروائی کے دوران تین سو سے زائد غیر نمونہ ، غیر سرکاری نمبر پلیٹیں اتار دی گئیں ۔ کارروائی محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور اور سٹی ٹریفک پولیس کی جانب سے کی گئی ۔ کارروائی کے دوران نان رجسٹرڈ اور نمبر پلیٹوں کے بغیر والی گاڑیوں کے خلاف بھی کارروائی کی گئی ۔

نمبر پلیٹیں

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...