آئندہ 12گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

آئندہ 12گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا

لاہور(کامرس رپورٹر)ملک کے بیشتر علاقوں سے بارش برسانے والی ہواؤں کا سلسلہ نکل گیا جس کے باعث آئندہ 12گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتاہم پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں صبح کے اوقات میں دھند پڑنے کا امکان ہے۔گزشتہ 24گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہا۔

موسم سرد

مزید : صفحہ آخر