پاکستان ٹریولز مارٹ 24سے 26نومبر ایکسپو سنٹر کراچی میں ہو گی

پاکستان ٹریولز مارٹ 24سے 26نومبر ایکسپو سنٹر کراچی میں ہو گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پاکستان ٹریولز مارٹ 24سے26نومبر ایکسپو سنٹر کراچی میں منعقد ہو گی،دنیا بھر سے ٹریول ٹریڈ سے وابستہ ٹریول ایجنٹ ،ہوٹلز ،ائیر لائنز،عمرہ ایجنٹ،حج آرگنائزر شریک ہوں گے اور اپنے اپنے سٹال لگائیں گے ،26نومبر کو حج کانفرنس بھی ہو گی ،ٹریول ماٹ میں سعودیہ کی عمرہ کمپنیوں کے مالکان ،مکہ،مدینہ کے فائیو سٹار ،فور سٹار ہوٹلز کا مار کیٹنگ سٹاف بھی موجود ہو گا اور اس موقع پر پاکستان کے لیے خصوصی پیکج کا اعلان کریں گے ،سعودی سفیر اور سعودی قونصل جنرل کی شرکت بھی متوقع ہے ۔

پاکستان ٹریولز مارٹ

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...