وزیراعلیٰ پنجاب کا خیرپور ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس

وزیراعلیٰ پنجاب کا خیرپور ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے سندھ کے علاقے خیرپور میں شاہ حسین بائی پاس پر ٹریفک حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے اور زخمیو ں کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی ہے۔
اظہار افسوس

مزید :

صفحہ آخر -