نام ای سی ایل سے نکالا جائے

نام ای سی ایل سے نکالا جائے
 نام ای سی ایل سے نکالا جائے

اسلام آباد(صباح نیوز) پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم حسین نے عدالت عظمی کے حکم پر اپنا نام ای سی ایل سے سے نکلوانے کے لیے وزارت داخلہ کو ایک اور خط لکھ دیا۔ڈاکٹرعاصم حسین کی جانب سے ایڈووکیٹ آن ریکارڈ اختر علی چوہدری نے سیکرٹری کو خط لکھاہے جس میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین علاج معالجہ کے لیے اکیس نومبر کو بیرون ملک جانا ہے،سپریم کورٹ ان کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے چکی ہے ،عدالتی حکم کے باوجود نام ایگزیٹ کنڑول لسٹ سے نہیں نکالا گیا ،خط میں مزید کہا گیا ہے کہ عاصم حسین کا نام فوری ای سی ایل سے نکالا جائے،نام نہ نکالنے پر توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے گی۔

ڈاکٹر عاصم

مزید : صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...