شریف خاندان کے اثاثوں کی چھان بین،نیب ٹیم کو برطانیہ کے ویزے جا ری

شریف خاندان کے اثاثوں کی چھان بین،نیب ٹیم کو برطانیہ کے ویزے جا ری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (آن لائن) نیب لاہور کی ٹیم کو نواز شریف اور ان کے خاندان کے اثاثوں کی چھان بین کے لئے برطانیہ کے ویزے مل گئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیب لاہور کی ٹیم کو برطانیہ روانگی کے لئے ویزے جاری کر دیئے گئے۔ نیب کی دو رکنی ٹیم نومبر کے آخر شریف فیملی کے اثاثوں کے شواہد حاصل کرنے کے لئے برطانیہ جائے گی۔
شریف خاندان

مزید :

صفحہ اول -