صوبہ بھر کی 56 کمپنیوں میں 80 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کے معاملے کاآڈٹ کرنے کا شیڈول جاری

صوبہ بھر کی 56 کمپنیوں میں 80 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کے معاملے کاآڈٹ کرنے کا ...

ملتان(نمائندہ خصوصی) جنوبی پنجاب سمیت صوبہ بھر کی صوبہ بھر کی 56 کمپنیوں میں 80 ارب روپے کی بے ضابطگیوں کے (بقیہ نمبر46صفحہ12پر )

معاملے کاآڈٹ کرنے کا شیڈول جاری کر دیا گیا آڈٹ 25 نومبر سے 10 دسمبر تک شروع کیا جائیگا آڈیٹر جنرل آف پاکستان نے کمپنیوں کا پنجاب کی پبلک سیکٹر کمپنیوں کا آڈٹ کیلئے افسران کی ڈیوٹیان لگا دی گئیں۔

شیڈول

مزید : ملتان صفحہ آخر