بلاول بھٹو کے 15دسمبر کو ملتان کے جلسہ عام کیلئے عوامی رابطہ مہم عروج پر اجازت کیلئے ڈی سی کو درخواست

بلاول بھٹو کے 15دسمبر کو ملتان کے جلسہ عام کیلئے عوامی رابطہ مہم عروج پر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوز رپورٹر)پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے 15دسمبر کو ملتان میں جلسہ عام کے سلسے میں مقامی قائدین سمیت تنظیمی عہدیداروں کی جانب سے (بقیہ نمبر27صفحہ12پر )
عوامی رابطہ مہم اور جلسہ عام میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کی شرکت کو یقینی بنانے کیلئے تیاریاں زوروشور سے جاری ہیں۔قلعہ کہنہ قاسم باغ میں منعقد ہونیوالے جلسہ عام کیلئے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سینئر نائب صدر خواجہ رضوان عالم کی قیادت میں سیکرٹری اطلاعات نفیس احمد انصاری،شیخ غیاث الحق،سٹی صدر ملک نسیم لابر ،جنرل سیکرٹری راؤ ساجد علی ، چوہدری محمد یٰسین،ملک اقبال سرگانہ ،فخر دریشک ،محمد رضا،طارق شاد ،اسلم بھٹی،نذیر کاٹھیا،ثقلین سعیدی،رانا جاوید اختر ودیگر پر مبنی وفد نے گزشتہ روز ڈی سی ملتان نادر چٹھہ کو جلسہ عام کی اجازت کیلئے باقاعدہ درخوات دے دی ہے ۔
بلاول جلسہ