زکریا یونیورسٹی شعبہ فاصلاتی نظام میں کرپشن کے مقدمہ میں ملوث ملزم کی درخواست ضمانت منظور کرنے کا حکم
ملتان (خبر نگار خصوصی) لاہور ہائیکور ٹ ملتان بینچ نے زکریایونیورسٹی کے شعبہ فاصلاتی نظام میں کرپشن کے مقدمہ میں ملو ث ملزم کی درخواست ضمانت منظورکرنے کاحکم دیاہے۔(بقیہ نمبر17صفحہ12پر )
فاضل عدالت میں ملزم محمدعقیل طفیل نے درخواست ضمانت دائر کی تھی کہ نیب ملتان کی جانب سے زکریا یونیورسٹی کے شعبہ فاصلاتی نظام میں داخلوں اوردیگر معاملات میں کرپشن پر ڈائریکٹر اسحاق فانی کے خلاف ریفرنس تیارکیاجس میں درخواست گذارکو بے بنیادطورپرملوث کردیا گیا ہے جبکہ ریکارڈ میں اس معاملے سے درخواست گذارکاکوئی تعلق ہی ثابت نہیں ہوتاہے اس لئے درخواست ضمانت منظورکرنے کاحکم دیاجائے۔
درخواست ضمانت