ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب رشید قمر کی ممبر نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنے سے معذرت

ڈپٹی پراسیکیوٹر نیب رشید قمر کی ممبر نیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن آف ...

ملتان (خبر نگار خصوصی)سابق ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج اورڈپٹی پراسیکیوٹر نیب ملتان محمدرشیدقمرنے ممبرنیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن آف پاکستان کا عہدہ سنبھالنے سے زاتی وجوہات کی(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

بناء پر معذرت کرلی ہے اوروہ بطورڈپٹی پراسیکیوٹر فرائض انجام دیتے رہیں گے۔یادرہے کہ وزارت قانون حکومت پاکستان کی جانب سے انھیں ممبرنیشنل انڈسٹریل ریلیشنز کمیشن آف پاکستان تعینات کرنے کانوٹیفکیشن جاری کیاگیاتھا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر