بہاولپور،جان بچانے والی ادویہ مارکیٹ سے غائب،مریضوں میں بے چینی

بہاولپور،جان بچانے والی ادویہ مارکیٹ سے غائب،مریضوں میں بے چینی

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) ادویات مافیانے بہاولپورمیں جان بچانے والی ادویات کی قلت پیداکر دی ان میں دل کی ادویات(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

، مرگی کی ادویات، سانس بحالی کی ادویات بھی شامل ہیں ان ادویات کومارکیٹ سے غائب کردیاگیاہے جبکہ چندسٹوروں پریہ ادویات مہنگے داموں فروخت کی جارہی ہیں بتایاگیاہے کہ میڈیکل سٹوروالوں نے ملی بھگت کرکے ان ادویات کی مہنگے داموں فروخت کی باریاں مقررکررکھی ہیں جس سے مریضوں میں شدیدبے چینی اورتشویش پائی جاتی ہے ان ادویات میں ونیٹولین ان ہیلر، مگرلReloalf ، فینوبار بی ٹون، میوکین سیرپ، کریماض سیرپ، پیناڈال سی ایف ، ایری نک فورٹ، کانسان ڈی سمیت دیگرادویات شامل ہیں۔

ادویہ غائب

مزید : ملتان صفحہ آخر