ترقیاتی سکیم تبدیل کرنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری انہارپنجاب سے 18 دسمبرکو جواب طلب

ترقیاتی سکیم تبدیل کرنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری انہارپنجاب سے 18 دسمبرکو ...

ملتان (خبر نگار خصوصی) لا ہور ہائیکورٹ ملتان بینچ نے ترقیاتی سکیم ڈپٹی سپیکر(بقیہ نمبر53صفحہ7پر )

پنجاب اسمبلی کی ہدایت پر تبدیل کرنے کے خلاف درخواست پر سیکرٹری انہارپنجاب سے 18 دسمبرکو جواب طلب کرلیا ہے۔ فاضل عدالت میں جام پورکے اللہ یارنے درخواست دائر کی تھی کہ وہ کسان بورڈ کا چیئرمین ہے اوراس نے دیہی وپسماندہ علاقوں میں عوامی ضروریات کے پیش نظر2 پلیاں تعمیر کرانے کے لئے فنڈکی منظوری کرائی لیکن اب محکمہ انہارکی جانب سے ڈپٹی سپیکرپنجاب اسمبلی اورعلاقہ ایم پی اے شیرعلی گورچانی کی ہدایت پر سکیم تبدیل کرکے ان کی ہدایت پر دیگرمد میں استمعال کیاجارہاہے جس سے روکنے کا حکم دیاجائے۔

جواب طلب

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...