عدا لتی ا حکا مات کی تعمیل نہ کر نے پر 10 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری

عدا لتی ا حکا مات کی تعمیل نہ کر نے پر 10 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ ...

ملتان ( خبر نگار خصوصی)ایڈیشنل سیشن جج ملتان نے عدا لتی ا حکا مات کی تعمیل(بقیہ نمبر36صفحہ7پر )

نہ کر نے پر 10 پولیس اہلکاروں کے بلاضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے23 نومبرکو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیاہے۔ فاضل عدالت نے تھانہ دہلی گیٹ میں درج منشیات کے مقد مہ سرکاربنام سجادحسین میں بطورگواہ پیش نہیں ہونے پر سب انسپکٹروں عبدالرزاق اورسعیداحمد، ہیڈکانسٹیبل منیراحمد،کانسٹیبلوں محمدجاویداورفیاض احمد،تھانہ شاہ شمس میں درج منشیات کے مقدمہ سرکاربنام محمدعامراقبال میں سب انسپکٹرمحمداحمد،اے ایس آئی محمدخالد،کانسٹیبلوں محمداعظم،محمداکرم اورمحمدعدیل کو گرفتارکرکے پیش کرنے کا حکم دیاہے۔

وارنٹ

مزید : ملتان صفحہ آخر