اینٹی کرپشن نے صوبہ بھر کے آرڈیز کونیب کے ساتھ براہ راست خط کتابت سے روک دیا

اینٹی کرپشن نے صوبہ بھر کے آرڈیز کونیب کے ساتھ براہ راست خط کتابت سے روک دیا

ملتان(نمائندہ خصوصی)ڈائریکٹرجنرل انٹی کرپشن اسٹبلشمنٹ پنجاب نے صوبہ بھر کے ریجنل ڈائریکٹرز کو پیشگی اجازت کے بغیر میٹنگز کے انعقاد سے روک دیا ہے ۔ڈی جی انٹی (بقیہ نمبر37صفحہ7پر )

کرپشن اسٹبلشمنٹ پنجاب کیطرف سے جاری کردہ مراسلہ کے مطابق صوبہ بھر کے 9ریجنل ڈائریکٹرز کو ہدایات جاری کیں گئیں ہیں کہ نیب پاکستان کے ساتھ براہ راست خط کتابت نہ کی جائے اور نہ ہی نیب کے مراسلہ جات کے جواب دیئے جائین۔اس کیلئے علیحدہ طریق کار واضح کردیا گیا ہے ۔

خط کتابت

مزید : ملتان صفحہ آخر