40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم دسمبر کو فیصل ۱ٓباد میں ہوگی

40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم دسمبر کو فیصل ۱ٓباد میں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(نیوزرپورٹر)مرکز قومی بچت کے زیر اہتمام 40 ہزار روپے کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم دسمبر کو فیصل ۱ٓباد میں ہوگی جو رواں سال کی 31 ویں اور مجموعی طور پر (بقیہ نمبر38صفحہ7پر )
72 ویں قرعہ اندازی ہے۔ مذکورہ قرعہ اندازی کا پہلا انعام ساڑھے 7کروڑ روپے کا ایک، دوسرا انعام اڑھائی کروڑروپے کے تین اور تیسرا انعام 5 لاکھ روپے کے 1696 انعامات ہیں۔
قرعہ اندازی