آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیخلاف درخواست پر چیئرمین ایف بی آر کو نوٹس

آؤٹ آف ٹرن پروموشن کیخلاف درخواست پر چیئرمین ایف بی آر کو نوٹس

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں آؤٹ آف ٹرن پروموشن کے خلاف درخواست پر چیئرمین ایف بی آر کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں (بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

میں جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس شمس محمود مرزا نے محمد یاسین کی درخواست پر سماعت کی۔

نوٹس

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...