وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کمشنر اور ڈی سی ملتان آج بزرگ جوڑے سے ملاقات کرینگے

وزیراعلیٰ کی ہدایت پر کمشنر اور ڈی سی ملتان آج بزرگ جوڑے سے ملاقات کرینگے

ملتان (کرائم رپورٹر)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف کی ہدایت پر (بقیہ نمبر28صفحہ12پر )

کمشنر ملتان ڈویژن بلال احمدبٹ اورڈ پٹی کمشنر ملتان نادر چٹھہ آج ایک متاثرہ بزرگ جوڑے سے ملاقات کر کے ان کے مطالبات سُنیں گے ۔ کمشنر ملتان بلال احمد بٹ کی ہدایت پرایڈیشنل ڈی جی ایم ڈی اے نے گزشتہ روز بزرگ جوڑے سے ملاقات کر کے اُن کے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ یاد رہے کہ ایم ڈی اے کی جانب سے بزرگ جوڑے کو 10 لاکھ 12 ہزار روپے کی ادائیگی بھی کی گئی جس کو انہوں نے کم معاوضہ کہہ کر لینے سے انکارکر دیا۔

کمشنر ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...