بزرگ جوڑا احتجاج کیلئے پریس کلب پہنچ گیا، اے ڈی جی ایم ڈی اے رضوان قدیر کی موقع پر جاکرمتبادل جگہ دلوانے کی یقین دہانی

بزرگ جوڑا احتجاج کیلئے پریس کلب پہنچ گیا، اے ڈی جی ایم ڈی اے رضوان قدیر کی ...

ملتان(کرائم رپورٹر)ایم ڈی اے دفتر کے باہر پولیس کے ہاتھوں تذلیل اور تشدد کا نشانہ بننے والا بزرگ جوڑا ،گزشتہ شام پریس کلب کے(بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

سامنے احتجاج کے لیے پہنچ گیا،دونوں نے پولیس کے ناروا سلوک اور ایم ڈی اے کی جانب سے نا انصافی پر احتجاج کیا،جس پر کمشنر ملتان بلال احمد بٹ نے نوٹس لیتے ہوئے ،ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے رضوان قدیر کو بزرگ جوڑے کے پاس جانے کو کہا،جس پر رضوان قدیر نے موقع پر پہنچ کر دونوں کو متبادل جگہ دلوانے کی یقین دہانی کروائی۔

بزرگ جوڑا پریس کلب

مزید : ملتان صفحہ آخر