ایف آئی اے کا ملتان سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصرکیخلاف آپریشن جاری

ایف آئی اے کا ملتان سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں انسانی سمگلنگ میں ملوث ...

ملتان (کرائم رپورٹر)ایف آئی اے کا ملتان سمیت ملک کے مختلف اضلاع میں انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر اور ان مقدمات (بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

میں ملوث اشتہاریوں کے خلاف آپریشن جاری ہے گزشتہ روز ایف آئی اے گوجرانولہ اور راولپنڈی نے متعدد انسانی سمگلروں کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے جبکہ ملتان سمیت ملک کے دیگر علاقوں میں انسانی سمگلنگ میں ملوث عناصر کے خلاف آپریشن جاری ہے واضح رہے کہ ایف آئی اے حکام نے تربت اور دیگر علاقوں میں بیرون ممالک جانے کے خواہشمند نوجوانوں کی لاشیں ملنے کے بعد اس سلسلے میں آپریشن شروع کرتے ہوئے متعدد ٹیمیں تشکیل دیدیں ہیں۔

آپریشن جاری

مزید : ملتان صفحہ آخر