زرعی پالیسی میں تبدیلی کرکے کھاد بدلنے پر سیکرٹری زراعت سے جواب طلب

زرعی پالیسی میں تبدیلی کرکے کھاد بدلنے پر سیکرٹری زراعت سے جواب طلب

ملتان (خبر نگار خصوصی) ہائیکورٹ ملتان بینچ نے زرعی پالیسی میں تبدیلی کرکے کھادبدلنے پر سیکرٹری زراعت سے 14 دسمبر کو جواب طلب کرلیاہے۔فاضل عدالت میں میاں چنوں کے نور(بقیہ نمبر31صفحہ12پر )

سعیدنے درخواست دائر کی تھی کہ حکومت کی جانب سے قبل ازیں فاسفورس پلس 10 فیصد کی کھادمتعارف کرائی گئی جو کاشتکاروں کیلئے سونااگلنے کی صلاحیت رکھتی تھی لیکن انڈسٹری سے ملی بھگت کرکے زرعی پالیسی میں تبدیلی کے بعددیگر کھادیں متعارف کرادی گئیں جو بے اثرثابت ہورہی ہیں اس لئے اس کسان دشمن پالیسی اورترمیمی نوٹیفکیشن کومنسوخ کرنے کا حکم دیاجائے۔

سیکرٹری زراعت

 

مزید : ملتان صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...