خسرہ سے متاثرہ 4ماہ کا بچہ چلڈرن کمپلیکس میں داخل

خسرہ سے متاثرہ 4ماہ کا بچہ چلڈرن کمپلیکس میں داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ملتان(وقائع نگار)چلڈرن کمپلیکس میں خسرہ سے متاثرہ چارماہ کا بچہ داخل کروایا گیا ہے۔محمد نعمان ولد مبین کا تعلق شاہ روڈ تحصیل (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
شجاع آباد ضلع ملتان ہے۔جس کو شدید بخار کے ساتھ رش کی بھی شکایت ہے۔اور اسکی حفاظتی ویکسی نیشن بھی کی گئی ۔مذکورہ بچے کو طبی امداد دی جارہی ہے۔
خسرہ متاثرہ