الیکشن کمیشن میں اکبر ایس بابر کی تحریک انصاف کے خلاف درخواست کی سماعت آج ہوگی

الیکشن کمیشن میں اکبر ایس بابر کی تحریک انصاف کے خلاف درخواست کی سماعت آج ...

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن میں تحریک انصاف کے بانی رکن اکبر ایس بابر کی پاکستان تحریک انصاف کے خلاف درخواست کی سماعت (آج) منگل کوہوگی۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ سماعت کرے گا۔ یہ پٹیشن اکبر ایس بابر نے پولیٹیکل پارٹیز آرڈر 2002کے آرٹیکل 6 کے تحت دائر کی ۔

الیکشن کمیشن

مزید : کراچی صفحہ اول

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...