پیرمظہرالحق کی ڈاکٹرعشرت العباد خان سے ملاقات

پیرمظہرالحق کی ڈاکٹرعشرت العباد خان سے ملاقات

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(اسٹاف رپورٹر)پاکستان پیپلزپارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے رکن اور سابق وزیر تعلیم سندھ پیرمظہرالحق نے گزشتہ روز دبئی میں سابق گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادخان سے ملاقات کی ۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں ملک کی موجودہ صورت حال باالخصوص کراچی میں امن وامان اور سیاسی صورت حال کے حوالے سے تبادلہ خیال کیاگیا۔