ملازمت پر بحالی اور رزق کے چھن جانے کے خوف سے نجات پانے کے لئے وظیفہ

ملازمت پر بحالی اور رزق کے چھن جانے کے خوف سے نجات پانے کے لئے وظیفہ
ملازمت پر بحالی اور رزق کے چھن جانے کے خوف سے نجات پانے کے لئے وظیفہ

  

فکر معاش انسان کو بہت کمزور کردیتی ہے ،ایسے لوگ جو نوکری پیشہ ہیں اور انہیں یہ ڈرلگا رہتا ہوکہ کہیں ان کی نوکری نہ چلی جائے انہیں یہ وظیفہ پڑھنا چاہئے ۔ اس وظیفہ کے ذاکرین پر اللہ کا فضل جاری و ساری رہتا اور ان پر رزق تنگ نہیں ہوتا۔بالفرض کسی شخص کی ملازمت معطل ہو گئی ہو اور وہ دوبارہ اپنے کام پر بحال ہونا چاہتا ہوتوبھی ” بسم اللہ الرحمن الرحیم یا رزاق “کو روزانہ 1100مرتبہ اوّل و آخر11مرتبہ درود پاک کے ساتھ 41 دن پڑھتارہے۔ان شاءاللہ41دن کے اندر اندر وہ اپنی ملازمت پر بحال ہو جائے گا۔

اللہ سے تعلق مضبوط کرنے کی قوی الاثر دعا

مزید : روشن کرنیں