جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج گوجر گڑھی میں علماء کنونشن سے خطاب کریں گے

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن آج گوجر گڑھی میں علماء کنونشن سے ...

مردان ( بیورورپورٹ) جے یو آئی (ف ) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان 23نومبرکو گوجرگڑھی میں علماء کنونشن سے خطا ب کریں گے جے یو آئی ضلع مردان کے امیر مولانا محمد قا سم ،جنرل سیکرٹری مولانا امانت شاہ حقانی ،مفتی سلیم حلیمی اورمولانا قیصرالدین کی طرف سے جاری کردہ مشترکہ پریس ریلز میں کہاگیاہے انہوں نے کہاکہ علماء کنونشن کے لئے دس ہزار دعوت نامے ارسال کئے گئے ہیں جس میں جماعت اسلامی ،اہل حدیث اوربریلوی مکتبہ فکر سمیت دیگر علماء بھی خصوصی شرکت کریں گے جے یو آئی کے رہنماؤں نے کہاکہ اس کنونشن سے مردان کا سیاسی نقشہ تبدیل ہوگا

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...