ضلع ہنگو میں ڈاکٹر کے نسخہ کے بغیر نشہ آور ادویات کی فروخت پر پا بندی عائد کر دی گئی

ضلع ہنگو میں ڈاکٹر کے نسخہ کے بغیر نشہ آور ادویات کی فروخت پر پا بندی عائد کر ...

ہنگو (بیورورپورٹ) ضلع ہنگو میں ڈاکٹر کے نسخہ کے بغیر نشہ آور ادویات کی فروخت پر پا بندی عائد کر دی گئی ۔میڈیسن سے وابستہ کا رو بای میڈ یکل سٹورز ما لکان اور علا قہ مشران بھر پور تعاون کر یں ۔ضلعی ڈر گ انسپکٹر ذیشان خا ن نے صحا فیوں سے با ت چیت کر تے ہو ئے کہا کہ نشہ آور ادوایات کے بغیر ڈاکٹر نسخہ کے فروخت سے منشیا ت کے عادی افراد اکثر اوقات ایسی غیر ضروری استعمال کر تے ہیں اور معا شر ے میں نشہ آور ادویات کا رجحا ن بڑ ھتا جا رھا ہے ۔محمد ذیشان نے کہا کہ ر جسٹر ڈ کمپنیوں کے نشہ آور ادایات ڈا کٹر کے تجویز کر دہ نس خہ جات پر فروخت کو یقینی بنا نے سے ان ادوایات کے غلط استعمال پر قابو پا نے میں مد د ملے گی ۔انہوں نے کہا کہ میڈ یکل سٹورز مالکان اور علاقہ مشران اس ضمن میں مکمل توان پیش کر یں ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر