جسٹس قلندر علی خان کا مالاکنڈ جیل کا دورہ

جسٹس قلندر علی خان کا مالاکنڈ جیل کا دورہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور( سٹاف رپورٹر)جسٹس قلندر علی خان کا مالاکنڈ جیل کا دورہ ، معمولی نوعیت کے مقدمات میں ملوث ملزمان کو رہا کر دیا گیا۔ گذشتہ روز جسٹس قلندر علی خان نے ڈسٹرکٹ سیشن جج ظفر علی خان ، آئی جی جیل خانہ جات شاہد اللہ خان، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان اور سول جج/ مجسٹریٹ امجد حسن تنولی کے ہمراہ جیل کا تفصلی معائینہ کیا اور قیدیوں کے مسائل فرداََ فرداََ سنے ۔ قبل ازیں جیل سپرٹینڈنٹ سعود خان نے جیل کے بارے میں بریفنگ دی۔