وزیر اعلیٰ کا گاڑی کھائی میں گرنے کے واقعہ پر اظہار افسوس

وزیر اعلیٰ کا گاڑی کھائی میں گرنے کے واقعہ پر اظہار افسوس

پشاور( سٹاف رپورٹر)وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک نے ضلع ایبٹ آباد کے تھانہ بکوٹ کے علاقے مالکوٹ میں گاڑی کھائی میں گرنے کے واقعے پر انتہائی دکھ کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی پیغام میں وزیراعلیٰ نے واقعے میں جان بحق افراد کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دُعا کی نیزتمام متاثرہ خاندانوں سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر