ڈیرہ میں بجلی بند رہے گی

ڈیرہ میں بجلی بند رہے گی

ڈیرہ اسماعیل خان (بیورورپورٹ)گرڈ سٹیشن میں 21نومبر 2017بروز منگل مرمت کے سلسلے میں نائیویلہ ‘ رشید ‘ رمک ‘ کڑی شموزئی اور میرن شوگرملز کے علاقوں میں دن 11بجے سے ڈیڈھ بجے دوپہر اور پروآ اور سکندر کے علاقوں میں صبح آٹھ سے ساڈھے دس بجے دن تک بجلی بند رکھنے کا اعلامیہ جاری۔ تفصیلات کے مطابق چیف ایگزیکٹیو پیسکو پشاور کی طرف سے جاری اعلامیہ کے مطابق 21نومبر2017بروز منگل کو نائیویلہ ‘ رشید ‘ رمک ‘ کڑی شموزئی اور میرن شوگرملز کے علاقوں میں گرڈ سٹیشن میں مرمت کی وجہ سے دن 11بجے سے ڈیڈھ بجے دوپہر تک جبکہ پروآ اور سکندر کے علاقوں میں بھی صبح 8بجے سے ساڈھے 10بجے صبح تک بجلی بند رہے گی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر