مالاکنڈگاؤں ورتیرمیں گولی لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق

مالاکنڈگاؤں ورتیرمیں گولی لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں ورتیرمیں گولی لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ملزم جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب مالاکنڈلیویزفورس نے ابتدائی رپورٹ درج کردی ۔تفصیلات کے مطابق لیویز ذرائع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روزمالاکنڈایجنسی تحصیل درگئی کے گاؤں ورتیرمیں مبینہ ملزم افضل ولد زیرگل کے فائرنگ سے عبداللہ ولدقاسم گولی لگ کرشدیدزخمی ہوگئے فوری طورپرسول ہسپتال درگئی منتقل کردیاجہاں سے ان کوتشویشناک حالت میں پشاورریفرکردیاجہاں پروہ زخموں کے تاب نہ لاکرجاں بحق ہوگئے ملزم جائے وقوعہ سے فرارہونے میں کامیاب ہوگئے مالاکنڈلیویزفورس نے ابتدائی رپورٹ درج کردی ۔

مزید : پشاورصفحہ آخر