ہاٹ کی معروف شخصیت حاجی محمد رمضان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

ہاٹ کی معروف شخصیت حاجی محمد رمضان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے

کوھاٹ (بیورورپورٹ) کوہاٹ کی معروف شخصیت حاجی محمد رمضان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق کوہاٹ شہر کے معروف شخصیت حاجی محمد رمضان سوموار کے روز بقضائے الٰہی انتقال کرگئے ہیں جنکی نماز جنازہ گزشتہ روز پولیس لائن کوہاٹ میں ادا کرکے بعد ازاں سوالکھ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...