فضل علیم خان کی رسم قل آج ہوگی

فضل علیم خان کی رسم قل آج ہوگی

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال بٹ خیلہ کے لیبارٹری انچارج محمداسرارکے خالہ زادبھائی فضل علیم خان کی رسم قل آج ان کے ابائی گاؤں اخترابادخارمیں اداکی جائیگی ۔تمام دوست واحباب سے رسم قل میں شرکت کرنے کی اپیل کی ہے ۔

 

مزید : پشاورصفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...