بزرگ احمد وفات پاگئے

بزرگ احمد وفات پاگئے

جندول(نمائندہ پاکستان) بزرگ احمد انتقال کر گئے ،مرحوم سابق پرنسپل گورنمنٹ جندول ماڈل سکول اینڈ کالج طور قلعہ کے پرنسپل سعید اللہ سعد اور نادراء کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر احسان اللہ کے والد تھیں، مرحوم کا جنازہ کیپٹن انعام اللہ شہید سپورٹس سٹیڈئم ثمرباغ میں ادا کیا گیا ، جنازہ میں کثیر تعداد میں مقامی لوگوں اور مشران نے شرکت کی۔

مزید : پشاورصفحہ آخر