اخبارفروشوں کے حقوق پر حکومت نے کوئی توجہ نہیں دی،سماجی حلقے
دینہ(تحصیل رپورٹر)اخبار فروش مزدوروں کے حقوق پہ حکومت کی توجہ کیوں نہ ہے سماجی حلقے چوہدری شعبان جو عرصہ 36سال سے اخبار فروش کا فرض انجام دے رہے ہیں آج تک حکومت نے ان کے میڈیکل الاؤنس کا بھی دینا تو درکنار ذکر تک نہ کیا ہے چوہدری شعبان متعدد بار اخبار فروش یونین دینہ کے صدر بھی رہے ہیں اور ہیں بھی گزشتہ کئی ماہ قبل ہر نیا کے مرض نے اُنہیں آگھیرا لیکن اُن کے گھر کے صُبح شام اُن کے بچوں کے روزی رزق کا کس نے ذمہ لیا کیا ارباب اختیار بتاسکتے ہیں کہ چوہدری شعبان اخبار فروش کی بیماری اور علاج معالجہ کی زمے داری اُسی مزدور پہ ہے جو روزانہ کی بنیاد پر اپنے بچوں کے لیے محنت مشقت کرکے گزر اوقات کرتا ہے کیا حکومت پاکستان اخبار فروشوں کو علاج معالجہ اور مشکل میں مدد کر رہی ہے سماجی حلقے یہ مطالبہ کرتے ہیں کہ اخبار فروشوں کو بھی اس ملک کا حصہ سمجھتے ہوئے ان کی مشکلات کو دور کرنے اور بیماری کے علاج معالجہ کے انتظامات کریں اور اُن کے بچوں کی نگھبانی کریں دوران مرض لازماً کرکے اخبار فروز یونین مشکور ہو گی کہ اُنہیں بیماری یا مشکلات کے دوران حکومت پاکستان وسائل مہیا کرئے۔