خواب میں کیلا کھانے والوں کے لئے خوشخبری

خواب میں کیلا کھانے والوں کے لئے خوشخبری
 خواب میں کیلا کھانے والوں کے لئے خوشخبری

لاہور (نظام الدولہ)اکثر لوگ خواب میں پھل کھاتے اور جب اٹھتے ہیں تو بڑے خوش ہوتے ہیں کہ آج انہوں نے مزیدار پھل کھائے ہیں ۔زیادہ تر ان پھلوں میں سے کیلے کا خواب دیکھتے ہیں ۔عام طور پر کیلا کھانے والے اس کی تعبیر کو جنسی میلانات کی جانب لے جاتے ہیں۔لیکن خواب میں جب کوئی خود کو کیلا کھاتا ہوا پائے تو جان لے کہ اسکی تعبیر انسان کی اپنی حیثیت کے مطابق ہوتی ہے۔اگر دولت مند ہے تو اسکے مال میں اضافہ اور اگر دیندار ہے تو اسکے تقویٰ نیکی میں اضافہ ہوگا۔

خواب میں دیکھے کہ اس نے موسم کے مطابق کیلا کھایا ہے تو اسکی شادی کسی مالدار عورت سے ہوگی۔ویسے کیلا کھانے یا دیکھنے کا مطلب ہے کہ اس فرد کے مال دین اور رزق حلال میں اضافہ ہوگا۔جنسی اعضا سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔

”ایسا شخص عورتوں کی وجہ سے سازشوں کا شکار ہوجاتا ہے جو............ “ایسا اشارہ جو آپ کو معلوم ہوجائے تو آپ بچ سکتے ہیں

مزید : روشن کرنیں

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...