متعدد مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی

متعدد مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی

راولپنڈی(نیوز رپورٹر) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج اصغر خان کے محکمانہ کورس پر لاہور چلے جانے کئے باعث اغواء برائے تاوان ، مذہبی منافرت، قتل اور اقدام قتل کے کیسوں کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے آئندہ تاریخ پیشی تک ملتوی کر دی گئی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر