کامرہ کینٹ،گیس پریشر کا مسئلہ حل کرانے پر شیخ افتاب کے مشکور ہیں،اہلیان علاقہ

کامرہ کینٹ،گیس پریشر کا مسئلہ حل کرانے پر شیخ افتاب کے مشکور ہیں،اہلیان ...

اٹک(نمائندہ پاکستان)کامرہ کینٹ سول آبادی اور جتیال میں گیس کا پریشر حل کرنے پر وفاقی وزیر برائے پالیمانی امورشیخ آفتاب احمد ،حنیف نیازی،کا اہلیا ن علاقہ کا زبر داست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا، اور کئی سالوں سے گیس کے پریشر کا مسئلہ تھاجو انہوں نے حل کروا دیا،گیس کاپریشر نہ ہونے کی وجہ سے خواتین کو بہت مشکلات کا سامنا کر نا پڑ رہاتھا ،جو خصوصی طور پر موسم سرما میں مشکلات پیش آتی تھی اس موقع پر کامرہ کینٹ سول آبادی اور جتیال کے مکینوں نے کہا کہ وفاقی وزیر شیخ آفتاب احمد کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے گیس پریشر کا دیرینہ مسئلہ حل کروایا ،گیس کا پریشر حل ہو تے ہی عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اور ان کو دعائیں دی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...