کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف اندراج مقدمہ کی انٹرا کورٹ اپیل پر سپیکر قومی اسمبلی سے رجوع کا مشورہ

کیپٹن (ر)صفدر کیخلاف اندراج مقدمہ کی انٹرا کورٹ اپیل پر سپیکر قومی اسمبلی سے ...

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں محمدنواز شریف کے داماد کیپٹن (ر)صفدر کے خلاف اندراج مقدمہ کی انٹرا کورٹ اپیل نمٹاتے ہوئے درخواست گزار سے کہا کہ اسے داد رسی کے لئے سپیکر قومی اسمبلی سے رجوع کرنا چاہیے ۔

رجوع کا مشورہ

مزید : کراچی صفحہ آخر