وزیر اعظم کی چینی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کی چینی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
وزیر اعظم کی چینی نائب وزیر خارجہ سے ملاقات ،دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے چینی نائب وزیر خارجہ کانگ ژن ژو سے ملاقات کی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم ہاوس میں ہونے والی ملاقات میں سیکریٹری خارجہ تہمینہ جنجوعہ اور چینی سفیر بھی شامل تھے ۔اس موقع پر وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور چینی نائب وزیر خارجہ کانگ ژن ژو کے درمیان دو طرفہ تعلقات اور اقتصادی شعبے میں تعاون سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید : قومی