عرب لیگ کے پلیٹ فارم سے ایران کو سعودی عرب کا پیغام، تیسری عالمی جنگ کا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے: برطانوی اخبار

عرب لیگ کے پلیٹ فارم سے ایران کو سعودی عرب کا پیغام، تیسری عالمی جنگ کا خدشہ ...
عرب لیگ کے پلیٹ فارم سے ایران کو سعودی عرب کا پیغام، تیسری عالمی جنگ کا خدشہ پیدا ہوسکتا ہے: برطانوی اخبار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

جدہ (محمد اکرم اسد) برطانوی جریدے سنڈے ایکسپریس نے واضح کیا ہے کہ سعودی عرب نے ایران اور مشرق وسطی میں اسکے وظیفہ خواروں کو عرب لیگ کے پلیٹ فارم سے جس لب ولہجے میں انتباہ دیا ہے وہ تیسری عالمی جنگ بھڑکنے کے خدشات پیدا کررہا ہے۔ برطانوی جریدے نے توجہ دلائی کہ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر اور عرب وزرائے خارجہ نے قاہرہ میں عرب وزرائے خارجہ کے ہنگامی اجلاس کے دوران ایرانی نظام اور حزب اللہ پر زبردست نکتہ چینی کی۔ مشرق وسطیٰ میں گرما گرمی تیسری عالمی جنگ کا بگل بجا رہی ہے۔

مزید : عرب دنیا