ڈیرہ بگٹی: شدت پسندوں نے لوٹی گیس پائپ لائن تباہ کر دی، سپلائی معطل

ڈیرہ بگٹی: شدت پسندوں نے لوٹی گیس پائپ لائن تباہ کر دی، سپلائی معطل

کوئٹہ (ویب ڈیسک) ڈیرہ بگٹی میں لوٹی زین گیس پائپ لائن دھماکے سے تباہ کر دی گئی۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم شر پسندوں نے دھماکہ خیز مواد پائپ لائن میں نصب کیا ہوا تھا۔ دھماکے سے سوئی پلانٹ کو جانیوالی آٹھ انچ قطر کی گیس پائپ لائن تباہ ہو گئی جس سے گیس کی فراہمی معطل ہو گئی تاہم سیکیورٹی فورسز کی نفری علاقے میں پہنچ گئی ۔

مزید : کوئٹہ

لائیو ٹی وی نشریات دیکھنے کے لیے ویب سائٹ پر ”لائیو ٹی وی “ کے آپشن یا یہاں کلک کریں۔


loading...