”آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا“ اسلام آباد دھرنے سے بچ کر نکلنے والا دولہا لاہور میں احتجاج کے دوران پھنس گیا

”آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا“ اسلام آباد دھرنے سے بچ کر نکلنے والا دولہا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) آسمان سے گرا کھجور میں اٹکا، دھرنوں کے شکار دولہا کی قابل رحم حالت اس وقت دیکھنے میں آئی جب وہ ایک دھرنے سے نکل کر دوسرے میں پھنس گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد دھرنے سے خدا خدا کر کے راستہ پا کر لاہور پہنچنے والا دولہا یہاں بھی احتجاج کرنے والوں کے دھرنے میں پھنس گیا۔ دھرنوں کے باعث بارات 5 گھنٹے تاخیر سے پہنچی۔

مزید :

لاہور -